کراچی میں بارش و بجلی کی تباہ کاری، 800 فیڈرز ٹرپ، مکانات کے منہدم ہونے سے 13 افراد جاں بحق
فوٹو: سوشل میڈیا
کراچی : کراچی میں حالیہ شدید بارشوں نے شہر کا نظام درہم برہم کردیا۔ سڑکیں تالاب بن گئیں، 800 کے الیکٹرک فیڈرز ٹرپ ہو گئے، جس سے بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی، اور ٹریفک جام نے شہریوں کو مشکلات میں ڈال دیا۔
گلستان جوہر میں مکانات کی دیوار گرنے سے ایک خاتون اور دو بچوں سمیت چار افراد جاں بحق ہوئے، جبکہ اورنگی ٹاؤن میں ایک آٹھ سالہ بچہ…
Read More...